: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 5 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کر کٹ کے سر کر دہ گیند با ز ظہیر خا ن نے ا نکشا ف کیا کہ گر یگ چیپل نے 2005 میں ا ن سے کہا تھا کہ جب تک وہ ٹیم کے کو چ ہیں ‘ ا س وقت تک یہ تیز گیند با ز کبھی ہند و ستا ن کے لئے نہیں کھیل پا ئے گا اور ا نہو ں نے ا س آ سٹر یلو ی کو چ کے دو ر کو ہند و ستا نی کر کٹ کا سب سے خر ا ب دو ر قر ا ر دیا ۔ سچن ٹنڈ و لکر کی سوا نح عمری پلیئنگ ا ٹ ما ئی و ے میں آ سٹر یلو ی کو چ کو لئے کر ہو ئے ا نکشا ف کا
مکمل طو ر پر حما یت کر تے ہو ئے ظہیر نے کہا کہ ہند و ستا نی ٹیم کا کو چ بنا ئے جا نے کے بعد ایک بار وہ میرے پا س آ ئے اور بو لے ظہیر ‘ میں جب تک کو چ ر ہو ں گا تم ہند و ستا ن کے لئے نہیں کھیل سکو گے۔ کو چ کے ایسی بات بو لنے پر جب ظہیر سے ا نکے رد عمل کے با رے میں پو چھا گیا تو ا نہو ں نے ہنستے ہو ئے کہا ‘ مجھے ا تنا بڑ ا د ھچکا لگا کہ کچھ د یر تک میں ر د عمل ہی نہیں د ے پا یا۔ میں مکمل طو ر پر حیر ا ن تھا ۔ ظہیر نے کہا کہ چیپل کی دو سا ل کی مد ت ہند و ستا نی کر کٹ کا سب سے برا دور تھا ۔